پاکستانی معاشرے اور ثقافت کی نمایاں خصوصیات
انگریزی زبان کے لفظ سوسائٹی ( Society ) کا ترجمہ ہے جو لاطینی زبان کے لفظ سو ( Sas سے اللہ کیا گیا ہے جس کے معنی " ساتھی کے ہیں ۔ گو یا معاشرے سے مراد ساتھیوں کا گروہ یا ہے ۔ امرا کا موجود مقاصد کی خاطر زندگی پسر کر رہا ہوں ، معاشرہ کہلاتا ہے ۔ معاشرے کے اندار ہے ہوئے افراد کو باہمی تعلقات رکھنا پڑتے لگا ۔ معاشروا یک فرد پشتمل نہیں ہوتا ۔ بلکہ دو افراد کے ایک بڑے گروہ پر عمل ہوتا ہے ۔ معاشرے میں شامل تمام لوگ مختلف طبقوں اور برادر کہاں سے تعلق رکھتے ہیں اور ایک دوسرے سے تعاون کر تے ہیں ۔ دیگر معاشروں کی طرح پاکستانی معاشرہ بھی اپنی ایک الگ پہچان رکھتا ہے ۔ ثقافت کسی جبکہ پر مقیم افراد کے مشتر کہ عقائد ، انداز ریکن سہن ، رسم و رواج ، زبان اور روایات کا نام ہے ۔ ثقافت میں وہ تمام عقائد ، قوانین و رسم و رواج روایات و علوم و فنون اور عادات وغیرہ شامل ہیں جن کو انسان معاشرے کے ایک فرد کے طور پر اپناتا ہے ۔ پاکستانی ثقافت اسلامی شعائر کی عکاسی کرتی ہے ۔ پاکستان میں اگر چہ مختلف زبانیں بولنے والے لوگ آباد ہیں مگر اس کے باوجود اسلام کے بندھن میں بندھے ہونے کے باعث وہ ایک مشترکہ ثقافت کے مالک ہیں جس میں اسلامی رنگ نمایاں ہے ۔ قومی ثقافت اگر ایک طرف کسی قوم یا معاشرے کے افراد کو باہم جوڑے رکھتی ہے تو دوسری جانب سے اسے دوسری اقوام اور معاشروں سے ممتاز بھی کرتی ہے ۔ پاکستانی معاشرے اور ثقافت کی نمایاں خصوصیات
۔ 1- اسلامی ثقافت کے رنگ
( Colours of Islamic Culture )
پاکستان کی بنیاد دین اسلام پر قائم ہے ، اس لیے مذہب کا احترام اور اس کی روایات کی پاسداری کی مجلک یہاں کے لوگوں کی زندگی میں واضح نظر آتی ہے ۔ لوگوں کی اکثریت رہن سہن ، لباس ، خوراک اور میل جول میں اسلامی تعلیمات پر عمل کیا ہے ۔ اسلام دیگر مذاہب اور ان کے پیروکاروں کے احترام کا درس دیتا ہے ۔ حقیقت یہ ہے کہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں رہنے والے لوگ اگر چہاپنی خوراک ، الیاس طر ز رہن بہن ، رسم و رواج اور روایات کی وجہ سے ایک دوسرے سے مختلف ہیں لیکن دین اسلام وہ مضبوط بنیاد ہے ، جس نے ان سب کو ایک مالا میں پرویا ہوا ہے ۔ اسلامی تعلیمات کے مطابق رنگ ونسل ، زبان ، امارت دفربیت کا فرق کوئی معنی نہیں رکھتا ، اس لیے اسلامی ثقافت کے رنگ بھائی چارہ ، اخوت اور مساوات نظر آتے ہیں2
۔ مشترکہ خاندانی نظام ( Joint Family System )
پاکستان میں بحیثیت مجموعی مشترکہ خاندانی نظام رائج ہے ۔ خاندان کا سربراہ مرد ہے ، جو اپنے خاندان کی کفالت کا ذمہ دار ہے ۔ خاتون خانہ ، گھر اور بچوں کی دیکھ بھال کرتی اور امور خانہ داری سنجالتی ہے ۔ بزرگوں کو گھر میں نہایت عزت واحترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے اور ان کی خدمت مذہبی اور اخلاقی فریضہ سمجھ کر کی جاتی ہے ۔ ۔ 3-
رسوم ورواج اور روایات ( Customs and Traditions )
پاکستان کے لوگ انتہائی ملن سار اور غم گسار ہیں ۔ یہاں کے لوگ ایک دوسرے کی خوشی اور غم میں شریک ہوتے ہیں ۔ بچے کی ولادت ، عقیقہ اور سالگرہ کی تقریبات وغیرہ میں تحائف کا تبادلہ ہوتا ہے ۔ ان مواقع پر مٹھائی اور پر تکلف کھانوں کا اہتمام بھی کیا جا تا ہے ۔ مثال کے طور پر مسلمان بچے کی پیدائش کے فورا بعد اس کے کان میں اذان دی جاتی ہے ، تا کہ اسے معلوم ہو کہ وہ اللہ تعالی کے فضل وکرم سے
No comments:
Post a Comment