Electrical Control Devices

 

بجلی کو کنٹرول کرنے والے آلات


Electrical control devices


  فیوز


فیوز کے دو حصے ہوتے ہیں ۔ ایک حصہ پیدا یا کٹ کہلاتا ہے اور دوسرا حصہ فیوز تار ہولڈر جسے کیٹ کہتے ہیں ۔ نچلے حصے میں پیتل یا تانبے کے دوٹرمینل ہو تے ہیں جن کو برقی تار کے کئے ہوۓ دونوں سروں سے علیحدہ علیحدہ جوڑا جاتا ہے ۔کسٹ کولکڑی کے بورڈ پریچوں کی مدد سے لگایا جاتا ہے ۔ اور پھر یہ تار ہولڈرلینی کٹ کیٹ کے چیدے پر دبا کر نصب کر دیا جاتا ہے ۔ فیوز چنیدے میں لگے ہوئے دونوں ٹرمینلوں کے درمیان برقی رو بڑھ جانے سے پچھل ہیں ۔ وائرنگ میں استعمال ہو نیوالی تار کی نسبت فیوز کی تار بار یک گائی جاتی ہے ۔ جاتا ہے اور برقی رو کا سلسلہ ٹوٹ جاتا ہے ۔ تیز حرارت کو سہارنے کے لیے کٹ کیٹ عموما چینی مٹی کے بنائے جاتے

 کارٹر ج فیوز CARTRIDGE FUSE ) 

اس فیوز کی بھی کئی شکلیں ہیں ۔ فیوز تارا یک شیشے یا چینی مٹی کی نلکی کے اندر بند ہوتا ہے ۔ نکی میں ریت بھی بھری ہوتی ہے ۔ تنگی کے دونوں سروں پر دھاتی ٹوپیاں چڑھی ہوتی ہیں ۔ ایک طرف تو پی میں شیشہ لگا ہوتا ہے ۔ اس پر رنگ لگا ہوتا ہے ۔ فیوزاڑ نے پر میدرنگ سیاہی مائل ہو جاتا ہے ۔اس فیوز کومرمت نہیں کیا جا سکتا بلکہ مکمل طور پر ضائع ہو جا تا ہے ۔ فیوز کو پکڑنے والے حصے کو کا پٹرج کہتے ہیں ۔ یہ حصہ چینی مٹی سے بنا ہوتا ہے ۔ چندے میں دوٹرمینل ہوتے ہیں جن کو وائرنگ سے جوڑا جا تا ہے ۔ اوپر ایک ڈھکنا ہوتا ہے جو چوڑی دار ہونے کے باعث کسا جاتا ہے ۔ یہ فیوز کی ایک عمدہ محفوظ اور قابل اعتمادتم ہے ۔ کارٹرج فیوز دوسری قسم کے فیوزوں کی نسبت مہنگا ہوتا ہے ۔

Electrical control devices

 سرکٹ بریکر 

CIRCUIT BREAKER )

 سرکٹ بریکر جیسا کہ نام سے ظاہر ہے برقی روک غیر مخلوط پرقی روگزرنے پرتوڑ دیتا ہے ۔ اور اس طرح آلات اور وائرنگ کے تار وغیرہ جل جانے سے بچ جاتے ہیں ۔ مختلف سائزوں اور مختلف اقسام میں دستیاب ہیں ۔ گھروں میں مختصر Miniature سرکٹ بریکر استعمال ہر ہے ۔ سرکٹ بریکر فیوز کا نہایت عمد ونعم البدل ہے جس میں کوئی انہیں کچھ اور نہی مرمت کی ضرورت پڑتی ہے ۔ سی برقی رو کے متناطیسی یا حرارتی اثر کا کام کرتا ہے ۔ اس کے نام سے ایک خوبصورت کلانٹ کے خول میں بند ہوتے ہیں

No comments:

Post a Comment